حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
پختونخوا اسمبلی ، لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2025 منظور Home / پاکستان /

پختونخوا اسمبلی ، لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2025 منظور

پختونخوا اسمبلی ، لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2025 منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2025 پیش کر دیا گیا۔ کے پی کے اسمبلی میں خیبر پختو نخوا لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2025 وزیر بلدیات ارشد ایوب نے پیش کیا ، لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2025کو کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ برائے 2022-23 پیش کی گئی، آڈیٹر جنرل کی مرتب کردہ رپورٹ وزیر بلدیات ارشد ایوب نے پیش کی۔