حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
ملاکنڈ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے Home / سیاست /

ملاکنڈ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے

ملاکنڈ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے

ملاکنڈکے علاقہ اماندرہ میں موٹرکاراورموٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیوں ٹیم نے زخمیوں کو بٹ خیلہ ہسپتال منتقل کر دئے۔

 

ملاکنڈکے مین شاہراہ سوات مردان جی ٹی روڈپراماندرہ کے مقام پر دیرجانے والے موٹرکارمخالف سمت سے انے والے موٹرسائیکل سے ٹکراگئی۔تصادم کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہوگئے۔اطلاع ملتے ہی ریسکیوں 1122 کے ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ کرزخمیوں کوفوری طبی امداد کی فراہمی کیلئے بٹ خیلہ ہسپتال منتقل کردئے۔جہاں پردوزخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔زخمیوں کاتعلق لوئردیراورملاکنڈسے ہے۔