حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
خیبر پختونخوا کے بورڈ امتحانات کیلئے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا نفاذ Home / پاکستان /

خیبر پختونخوا کے بورڈ امتحانات کیلئے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا نفاذ

خیبر پختونخوا کے بورڈ امتحانات کیلئے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا نفاذ

تمام تعلیمی بورڈز کے لئے ایک مشترکہ ڈیٹا بینک تشکیل دیا جائے گا جس سے مختلف مضامین کے پرچے تیار ہوں گے
ہر امتحانی ہال میں کم از کم دس مختلف پرچے تقسیم کئے جائیں گے
پرچے اے آئی کی مدد سے تیار ہوں گے
پرچوں کی مارکنگ بھی آن لائن ہوگی جس میں تمام پرچے اسکین کرکے ممتحن کو صرف ایک سوال بھیجا جائے گا