باجوڑ میں کرکٹ گراونڈ میں بم دھماکہ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ہفتہ کے دن ضلع باجوڑ کے تحصیل خار کے علاقہ کوثر کرکٹ گراونڈ میں بچے کھیل کھود میں مصروف تھے کہ اسی دوران پہلے سے نصب کیا گیابم اچانک پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص فضل اللہ جاں بحق ہوگیا ۔