حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
آسٹریلیا کے فاسٹ بائولر مچل اسٹارک کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان Home / کھیل /

آسٹریلیا کے فاسٹ بائولر مچل اسٹارک کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

آسٹریلیا کے فاسٹ بائولر مچل اسٹارک کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق مچل اسٹارک نے ٹیسٹ اور ون ڈے پر فوکس کے لیے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے جبکہ مچل اسٹارک کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میری ہمیشہ سب سے زیادہ ترجیح رہی ہے، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک ایک لمحہ سے لطف اندوز ہوا ہوں۔

 

انہوں نے کہا کہ انڈیا ٹیسٹ ٹور ، ایشیز اور ون ڈے ورلڈ کپ 2027 میں تازہ دم اور فٹ رہ کر بہترین کارکردگی کے انتظار میں ہوں۔

واضح رہے آسٹریلوی اسٹار بائولر مچل اسٹارک نے 65 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 79 وکٹیں حاصل کی ہیں۔