حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
بھارت سے مذاکرات برابری کی بنیاد پر ہو سکتے ہیں: اسحاق ڈار Home / سیاست /

بھارت سے مذاکرات برابری کی بنیاد پر ہو سکتے ہیں: اسحاق ڈار

بھارت سے مذاکرات برابری کی بنیاد پر ہو سکتے ہیں: اسحاق ڈار

بھارت سے مذاکرات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کا نیو نارمل کا بیانیہ دفن ہوچکا ہے، بھارت سے مذاکرات ہوں گے تو برابری کی بنیاد پر ہوں گے۔

نائب وزیراعظم نے مزیدکہا کہ اگر بھارت مذاکرات چاہتا ہے تو ٹھیک ہے ورنہ کوئی مسئلہ نہیں، ہم کسی کو نہیں کہہ رہے کہ ہر صورت مذاکرات کرائے جائیں۔

اسحاق ڈار نے پاکستان اور آرمینیا کے درمیان تعلقات کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ جب آذر بائیجان اور آرمینیا کے معاملات درست ہو چکے تو ہمیں کیا مسئلہ ہے۔