حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
باجوڑ۔تحصیل اتمان خیل میں ٹی ڈی پیز رجسٹریشن سنٹر کے بہترین انتظامات Home / باجوڑ /

باجوڑ۔تحصیل اتمان خیل میں ٹی ڈی پیز رجسٹریشن سنٹر کے بہترین انتظامات

باجوڑ۔تحصیل اتمان خیل میں ٹی ڈی پیز رجسٹریشن سنٹر کے بہترین انتظامات

ڈپٹی کمشنر باجوڑ جناب شاہد علی خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ناواگئی ارشاد الحق نے ٹی ڈی پیز رجسٹریشن سنٹر قذافی، اتمان خیل کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے نادرا رجسٹریشن کے عمل، عوام کے لیے پینے کے پانی کی فراہمی اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا، جو تمام تر تسلی بخش پائے گئے۔ رجسٹریشن سنٹر کے مجموعی انتظامات بھی مقررہ ہدایات کے عین مطابق پائے گئے۔