حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
صوبائی حکومت کا نیا ہیلی کاپٹر خریدنے کا فیصلہ Home / پاکستان /

صوبائی حکومت کا نیا ہیلی کاپٹر خریدنے کا فیصلہ

ایڈیٹر - 23/08/2025
صوبائی حکومت کا نیا ہیلی کاپٹر خریدنے کا فیصلہ

پشاور۔ خیبر پختو نخوا حکومت نے مہمند میں سیلاب متاثرین کی امدادی سرگرمیوں کے دوران ہیلی کاپٹر تباہ ہونے کے بعد کا نیاسرکاری ہیلی کاپٹر خرید نیکا فیصلہ کیا ہے قدرتی آفات سمیت دیگر کاموں میں ہیلی کاپٹر کی ضرورت ہوتی ہے، بتایا گیا ہے کہ مہمند میں ہیلی کا پڑگرنے کے بعد حکومت کے پاس ایک ہیلی کا پڑ رہ گیا ہے، 15 اگست کو باجوڑ ریلیف آپریشن کے دوران سرکاری ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار ہوا تھا، صوبائی کابینہ نے ہیلی کاپٹر حادثے کے شہداء کے لواحقین کو پولیس کے برابر کا شہداء پہنچ دینے کی منظوری دی ہے