حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ہونےوالے واقعے پر پنجاب حکومت سے رابطہ کروں گا: گورنر Home / سیاست /

مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ہونےوالے واقعے پر پنجاب حکومت سے رابطہ کروں گا: گورنر

ایڈیٹر - 28/11/2026
مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ہونےوالے واقعے پر پنجاب حکومت سے رابطہ کروں گا: گورنر

مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ہونےوالے واقعے پر پنجاب حکومت سے رابطہ کروں گا: گورنر کے پی
میری کوشش ہوگی بات چیت کے ذریعے حل نکلے، صوبہ اب احتجاجی سیاست کا متحمل نہیں ہوسکتا: فیصل کریم کنڈی

 

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے  پشاور میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر وہ پنجاب حکومت سے رابطہ کریں گے اور معاملے کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔