حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
خیبرپختونخوا میں ہونے والی بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث مختلف حادثات میں اب تک 358 افراد جاں بحق اور 181 افراد زخمی ہوئے Home / موسمیاتی تبدیلی /

خیبرپختونخوا میں ہونے والی بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث مختلف حادثات میں اب تک 358 افراد جاں بحق اور 181 افراد زخمی ہوئے

خیبرپختونخوا میں ہونے والی بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث مختلف حادثات میں اب تک 358 افراد جاں بحق اور 181 افراد زخمی ہوئے

خیبرپختونخوا میں ہونے والی بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث مختلف حادثات میں اب تک 358 افراد جاں بحق اور 181 افراد زخمی ہوئے،،

جاں بحق افراد میں 287 مرد، 41 خواتین اور 30 بچے شامل جبکہ زخمیوں میں 144 مرد، 27 خواتین اور 10 بچے شامل،،

اب تک کی رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 780 گھر وں کو نقصان پہنچا۔ جس میں 431 گھروں کو جزوی اور 349 گھر مکمل منہدم ہوئے،،

سیلاب سے زیادہ  متاثرہ ضلع بونیر میں اب تک مجموعی طور پر 225 افراد جاں بحق ہوئے، پی ڈی ایم اے کی جانب سے ہونے والی بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث صوبہ کے مختلف اضلاع میں اب تک ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری۔۔۔!!!