حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی اے پی سی میں شرکت اعلا میلئے پر دستخط کرنے سے انکار Home / پاکستان,سیاست /

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی اے پی سی میں شرکت اعلا میلئے پر دستخط کرنے سے انکار

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی اے پی سی میں شرکت اعلا میلئے پر دستخط کرنے سے انکار

اسلام آباد۔ اے این پی کے زیر اہتمام کل جماعتی کانفرنس کے مشترکہ اعلامیہ پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔ اے این پی کے سربراہ ایمل ولی خان جب کا نفرنس کا اعلامیہ پڑھ رہے تھے تو ن لیگ کے سینیٹر عرفان صدیقی وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری اور پی پی کے نیئر بخاری اٹھ کر چلے گئے عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ یہ ہمارے نہیں آپ کے مطالبات اور موقف ہے۔