حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
سوات پریس کلب کا فرنیچر او دیگر قیمتی سامان سیلاب کی نذرہو گیا Home / پاکستان /

سوات پریس کلب کا فرنیچر او دیگر قیمتی سامان سیلاب کی نذرہو گیا

ایڈیٹر - 18/08/2025
سوات پریس کلب کا فرنیچر او دیگر قیمتی سامان سیلاب کی نذرہو گیا

سوات پریس کلب بھی سیلاب سے متاثر، فرنیچر، یو پی ایس، کمپیوٹر لیب اور ریکارڈ سیلاب کی نذر ہو گیا جبکہ بلڈنگ کو شدید نقصان پہنچا ہے ملاکنڈ ڈویژن یونین آف جرنلسٹ کے صدر شہزاد عالم، یونین آف جرنلسٹ کے سابق صدر حضرت علی باچہ غفور خان عادل، مراد علی خان اور دیگر صحافیوں نے صوبائی حکومت سے فوری طور پر پریس کلب کی بحالی اور خصوصی گرانٹ کا مطالبہ کیا ہے۔