حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
حاجی میراویس مہمند کا باجوڑ متاثرین کے لیے بڑا اعلان۔ Home / پاکستان /

حاجی میراویس مہمند کا باجوڑ متاثرین کے لیے بڑا اعلان۔

ایڈیٹر - 17/08/2025
حاجی میراویس مہمند کا باجوڑ متاثرین کے لیے بڑا اعلان۔

الحامد مائن اینڈ منرلز کے منیجمنٹ ڈائریکٹر حاجی حامدخان مہمند اورحاجی میراویس مہمند کا باجوڑ متاثرین کے لیے بڑا اعلان۔حالیہ باجوڑ آپریشن میں بے گھر ہونے والے 100 گھرانوں کے لیے حاجی حامد خان مہمند اور حاجی میراویس مہمند نے فوڈ پیکجز فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔جس میں گھریلو استعمال کے اشیاء،آٹا ،چینی ،گھی وغیرہ شامل

تفصیلات کے مطابق  ضلع باجوڑ میں حالیہ بادل پھٹنے سے 21 افراد جانبحق اور  بے گھر ہونے والے متاثرین کے لیے الحامد مینرلز چیف  حاجی حامد خان مہمند اورحاجی میراویس مہمند اشیائے خورد و نوش اور دیگر ضروری اشیا نے اعلان کرنے اعلان کر دیا  ہمیشہ غریب اور متاثرہ افراد کی دل کھول کر مدد کرتے آئے ہیں، اور اس بار بھی انہوں نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے متاثرین کے دکھ درد میں شریک ہونے کا عملی ثبوت دیاہے۔
علاقے کے عوام نے حاجی حامد خان مہمنداور حاجی میراویس مہمند کا شکریہ ادا کیا ہے اور اس سخت حالات میں متاثرین کے امداد پر انکو خراج تحسین پیش کیاہے۔