حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
سیلابی ریلے سے جار پل متاثر، ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند Home / باجوڑ /

سیلابی ریلے سے جار پل متاثر، ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند

سیلابی ریلے سے جار پل متاثر، ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند

آج مورخہ 15 اگست 2025 کو ڈپٹی کمشنر باجوڑ جناب شاہد علی خان کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نواگئی نے جار پل کا دورہ کیا اور پل کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔ مقامی پولیس کو بھی ہدایت دی گئی کہ عوام کو پل سے گزرنے سے روکا جائے۔ یاد رہے کہ گزشتہ رات آنے والے سیلابی ریلے کی شدید لہروں سے جار پل کو نقصان پہنچا تھا، جس کے پیش نظر یہ اقدام عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا۔