حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
ڈپٹی کمشنر باجوڑ شاہد علی خان کی زیر نگرانی سول ڈیفنس کی متاثرہ خاندانوں کے لیے ریلیف سرگرمیاں Home / باجوڑ,پاکستان /

ڈپٹی کمشنر باجوڑ شاہد علی خان کی زیر نگرانی سول ڈیفنس کی متاثرہ خاندانوں کے لیے ریلیف سرگرمیاں

ڈپٹی کمشنر باجوڑ شاہد علی خان کی زیر نگرانی سول ڈیفنس کی متاثرہ خاندانوں کے لیے ریلیف سرگرمیاں

 
ڈپٹی کمشنر باجوڑ شاہد علی خان کی زیر نگرانی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ سعید اللہ جان اور اسسٹنٹ کمشنر خار ڈاکٹر صادق علی کی خصوصی ہدایات پر سول ڈیفنس کے سٹاف اور رضاکار متاثرہ خاندانوں کی خدمت میں مصروفِ عمل ہیں۔  تحصیل ماموند، چارمنگ تنگی میں متاثرین کے لیے خیمے لگائے گئے اور پینے کا صاف پانی، شربت، برف اور فوڈ پیکجز تقسیم کیے گئیں تاکہ متاثرہ خاندانوں کو فوری سہولت فراہم کی جا سکے ۔