پل چوکی میں دریائے سوات سے لاش برآمد کرلیاگیا۔ریسکیوکے مطابق سوات کا رہائشی کل سیلابی ریلے میں بہہ گیا تھا۔دوسری جانب ریسکیو نے خارشولگرکے مقام پر سیلابی ریلے میں پھنسے عمررسیدہ شخص کوبحفاظت نکال لیا