حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
خیبر پختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر مہمند میں گرکر تباہ ، پانچ افراد شہید Home / پاکستان /

خیبر پختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر مہمند میں گرکر تباہ ، پانچ افراد شہید

ایڈیٹر - 15/08/2025
خیبر پختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر مہمند میں گرکر تباہ ، پانچ افراد شہید

باجوڑ کے بارشوں سے متاثرہ علاقوں کے لئے امدادی سامان لے جانے والا صوبائی حکومت کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر خراب موسم کی وجہ سے کریش کر گیا، وزیر اعلی کے پی

اس افسوسناک حادثے کے نتیجے میں دو پائلیٹ سمیت عملے کے پانج افراد شہید ہوئے، علی امین گنڈاپور

صوبائی حکومت کل سوگ کا منانے کا اعلان کیا ہے، وزیر اعلی

کل صوبے میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا، علی امین گنڈاپور

حادثے کی جگہ پر امدادی ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں،  وزیر اعلی کے پی

شہداء کی ڈیڈ باڈیز کو پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا کیا جائے گا، علی امین گنڈاپور

شہداء کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں،  علی امین گنڈاپور

شہداء کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کرتے ہیں،  وزیر اعلی

ہیلی کاپٹر عملے نے دوسروں کی جائیں  بچانے کے لئے اپنی جانیں قربان کردیں، علی امین گنڈاپور

یہ ہمارے اصل ہیرو ہیں، ان کی قربانی تاریخ میں سنہرے حروف میں لکھی جائے گی، وزیر اعلی