حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
سینیٹر ایمل ولی خان کا وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ملاقات Home / پاکستان /

سینیٹر ایمل ولی خان کا وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ملاقات

ایڈیٹر - 14/08/2025
 سینیٹر ایمل ولی خان کا وزیراعظم  میاں شہباز شریف سے ملاقات

تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے صدر پاکستان مسلم لیگ ن و وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف سے وزیراعظم ہاوس میں ملاقات کی اور انہیں 17 اگست کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی۔