حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
ذہنی ڈپریشن کے شکار 20 سالہ نوجوان نے خود کشی کر لی Home / پاکستان /

ذہنی ڈپریشن کے شکار 20 سالہ نوجوان نے خود کشی کر لی

ایڈیٹر - 10/08/2025
ذہنی ڈپریشن کے شکار 20 سالہ نوجوان نے خود کشی کر لی

 رسالپور کا20 سالہ سالہ نوجوان نے پانی ڈپریشن کی وجہ سے کلیانی کے گہرے پانی میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی مقامی آبادی کے لوگ اور ریسکیو نوشہرہ ٹیم کی اہلکاروں نے کل پانی کے گہرے پانی میں نوجوان کی لاش کی تلاش شروع کر دی رسالپور کا رہائشی مشہور فٹ بالر وقار اسلم نے کہا کہ گزشتہ روز میرے 20 سالہ  نوجوان بھائی نوید اسلم جو کہ چینی ڈپریشن کا شکار تھانے نا معلوم وجوہات کی بناء پر رسالپور کلیپانی گہرے پانی میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی ، مقامی آبادی کے غوطہ خوروں اور ریسکیو ٹیم نوشہرہ کے اہلکاروں نےلاش کی تلاش کیلئے آپریشن کا آغاز کر دیا لیکن رات گئے لاش نہ  مل سکی۔