حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
لکی مروت میں ایف سی اہلکار، اہلیہ سمیت نامعلوم افراد کے فائرنگ سے شہید Home / پاکستان /

لکی مروت میں ایف سی اہلکار، اہلیہ سمیت نامعلوم افراد کے فائرنگ سے شہید

ایڈیٹر - 09/08/2025
لکی مروت میں ایف سی اہلکار، اہلیہ سمیت  نامعلوم افراد کے  فائرنگ سے شہید

لکی مروت : تفصیلات کے مطابق  ایف اسی اہلکار رکشہ میں بیوی کے ساتھ وانڈہ برخی تتر خیل سے شہبار خیل جارہا تھا کہ اچانک  تھانہ غزنی خیل کے حدود وانڈہ برخی تتر خیل میں  نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ کا شکار ھوگیے ۔ فائرنگ سے ایف سی بلوچستان کے کلرک معراج الدین موقع پر شہید،اہلیہ شدید زخمی ہو گئیں۔ پولیس

ایف سی اہلکار کی اہلیہ بھی ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گئی۔
حملہ اور فرار ہونے میں کامیاب ،پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ قاتلوں کے گرفتاری کے لئے سرچ  آپریشن جاری ہے