شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان میں پیر کی صبح تک کر فیو نافذ کر دیا گیا۔ ضلع بھر میں گزشتہ شام سے سوموار کی صبح تک کرفیو نافذ رہے گا۔ ڈپٹی کمشنز نے کرفیو کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کرفیو کا مقصد سکیورٹی فورسز کی نقل و حرکت کومحفوظ بنانا ہے۔