پیرس۔ 72 سال کے علی اکبر پیرس کے آخری اخبار فروش کے طور پر جانے جاتے ہیں جواب بھی سڑکوں پر اخبار بیچتے ہیں علی اکبر کاتعلق راولپنڈی سے ہے۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی جانب سے ستمبر میں علی اکبر کو نیشنل آرڈر آف میرٹ کے اعزاز سے نوازا جائے گا۔