بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے سوشل میڈیا پر یہ بیان جاری کیا ہے ، کہ ہمارے جو ممبران اسمبلی ناجائز طریقے سے نااہل کیے گئے ان کی جگہ ضمنی انتخابات میں کسی کو کھڑا نہیں کیا جائے گا۔ کیونکہ ان لوگوں نے کئی طرح کی مشکلات جھیل کر انتخاب لڑا تھا اور مسلسل تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے رہے۔