فضا پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی۔
سوات میں پاکستان اور پاک فوج زندہ بادر بلیاں نکالی گئیں جن میں بڑی تعداد میں عوام کی شرکت کی ،گزشتہ روز پاک فوج سے اظہار یک جہتی کیلئے منہ کا نجو اور دیگر علاقوں میں پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ با دریلیاں نکالی گئیں، شرکا نے پاکستان کے جھنڈے اٹھارکھے تھے ، اس موقع پر سوات کی فضاء پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی ، اس موقع پر مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاک فوج ملکی دفاع کیلیے جانوں کے نذرانے پیش کر رہی ہے اور انہی کوششوں کی بدولت امن قائم ہے انہوں نے کہا کہ ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔