حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
ضلع باجوڑ کے کئی علاقوں میں کرفیو نافذ Home / پاکستان /

ضلع باجوڑ کے کئی علاقوں میں کرفیو نافذ

ضلع باجوڑ کے کئی علاقوں میں کرفیو نافذ

آج صبح 29 جولائی 2025 بروز منگل، صبح 5 بجے سے لے کر 31 جولائی 2025 بروز جمعرات عصر تک، ضلع باجوڑ کے درج ذیل علاقوں میں کرفیو نافذ رہے گا:
1. بادی سیاہ، 2. ترخوں، 3. ایراب، 4. گٹ، 5. آگرہ، 6. خوڑچی، 7. دواگی، 8. کلان، 9. لغڑی، 10. کٹکوٹ، 11. گِلی، 12. نختر، 13. زری، 14. ڈمباری، 15. امانتہ، 16. زگی۔

براہ کرم شہری تعاون کریں اور دورانِ کرفیو گھروں تک محدود رہیں۔ ضلعی انتظامیہ