باجوڑ امن دھرنے شرکاء کو الخدمت فاوندیشن کے رضاکاروں کی جانب سے پانی فراہم کا سلسلہ جاری ہے۔
اس کیساتھ دھرنے میں جماعت اسلامی کے ٹیم اور کارکنان ضلعی نائب صدر عرفان جانباز کی قیادت میں موجود ہے۔
جبکہ ضلعی قیادت پشاور میں آج ہونے والے فیصلہ کن جرگہ میں شرکت کیلئے پشاور روانہ ہوچکے ہیں۔پورے صوبہ کے قیادت کو بدامنی کے خلاف یکجا کرنے اور اسلام آباد امن مارچ کیلئے قائل کرنے کی کی بات ہوگی۔