محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا میں 16,247 تدریسی اسامیوں کے بھرنے کےلئے اشتہارات جاری کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیاہے۔ مختلف اضلاع کے اشتہارات اخبارات میں شائع ہوگئے ہیں۔ ہر ضلع میں آسامیوں کی تفصیلات ایٹا ویب سائٹ پر دیکھیں۔ https://etea.edu.pk/
درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 17 مارچ 2025 مقرر کی گئی ہے۔