حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
جنوبی وزیرستان: وانا بازار میں زور دار دھماکا، 6 افراد جاں بحق، 13 زخمی Home / پاکستان /

جنوبی وزیرستان: وانا بازار میں زور دار دھماکا، 6 افراد جاں بحق، 13 زخمی

جنوبی وزیرستان: وانا بازار میں زور دار دھماکا، 6 افراد جاں بحق، 13 زخمی

جنوبی وزیرستان کے وانا بازار میں زور دار دھماکا، دھماکہ میں امن کمیٹی کے سابق رکن کو نشانہ بنایا، متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، دھماکے میں امن کمیٹی کے سابق رکن سیف الرحمان کو نشانہ بنایا گیا۔
پولیس کے مطابق جنوبی وزیرستان لوئر کے وانا بازار میں زور دار دھماکا ہوا، جس کی آواز دور دور تک سنی گئی، دھماکے کے بعد پولیس کی نفری اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پہنچ گئی۔