حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
نوشہرہ جلوزئی میں غیرہ کے نام پر خاتون اور بھتیجا قتل Home / پاکستان /

نوشہرہ جلوزئی میں غیرہ کے نام پر خاتون اور بھتیجا قتل

نوشہرہ جلوزئی میں غیرہ کے نام پر خاتون اور بھتیجا قتل

نوشہرہ تحیصل پبی تھانہ جلوزی میں علاقہ تھانہ جلوزئی کے حدودمیں بمقام خیبر آباد میرہ جلوزئی میں غیرت کے نام پر بیوی اور بھتیجا قتل

تھانہ جلوزئی تحصی پبی کے علاقہ خیبر آباد میرہ جلوزئی میں
ملزم تاج محمد ساکن خیبر باڑہ حال خیبر آباد جلوزئی میرہ اپنے گھر میں اپنی بیوی اور بتھیجےکو اسلحہ اتشین سے فائرنگ کر کے جس سے دونوں جانبحق ہوئے ہیں ملزم تاج محمد کا کہنا تھا کہ دونوں کے آپس میں ناجائز تعلقات تھے جلوزئی پولیس نےملزم کے بھا ئی گل مت خان کے رپورٹ پر ان کے خلاف مقدمہ درج کیا، مقامی پولیس نے تفتیش شروع کی ھیں