حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
مانسہرہ: جیپ کھائی میں گرنے سے 4 خواتین جاں بحق Home / پاکستان /

مانسہرہ: جیپ کھائی میں گرنے سے 4 خواتین جاں بحق

مانسہرہ: جیپ کھائی میں گرنے سے 4 خواتین جاں بحق

پولیس کے مطابق حادثہ مانسہرہ میں کن چھجڑی کے مقام پر پیش آیا جہاں جیپ سنڈی سے جبوڑی جارہی تھی۔

پولیس کا بتانا ہے کہ حادثہ جیپ کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش آٰیا جس کے نتیجے میں 4 خواتین جاں بحق اور 6 افرا زخمی ہوئے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی افراد نے امدادی کارروائیاں شروع کرتے ہوئے  لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔