حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
ڈیم میں سیلفیاں لیتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ Home / پاکستان /

ڈیم میں سیلفیاں لیتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

ایڈیٹر - 26/07/2025
ڈیم  میں سیلفیاں لیتے ہوئے   2 نوجوان  ڈوب کر  جاں بحق ہوگئے۔

چکوال کے لکھوال ڈیم  میں سیلفیاں لیتے ہوئے   2 نوجوان  ڈوب کر  جاں بحق ہوگئے۔
ذرائع کے مطا بق  لکھوال ڈیم میں نوجوان سیلفیاں لے رہے تھے، اسی دوران دونوں نوجوان  پاؤں پھسلنے سے ڈیم میں گر گے اور  دونوں موقع پر جاں بحق ہوگئے۔
پولیس نے  دونوں نوجوانوں کی لاشیں نکال کر ڈی ایچ کیو منتقل کردیں۔ریسکیو ذرائع

آپ کو معلوم ہونا چاہیے  کہ گزشتہ روز  بلوچستان کے ضلع دکی میں انبار ندی کے کنارے کھیلتے ہوئے 4 بہنیں بھی ڈوب کر جاں بحق ہوگئی  تھیں۔