حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
چارسدہ: شبقدر میں دو سالہ بچہ سیلابی پانی میں بہہ کر جاں بحق Home / پاکستان /

چارسدہ: شبقدر میں دو سالہ بچہ سیلابی پانی میں بہہ کر جاں بحق

ایڈیٹر - 23/07/2025
چارسدہ: شبقدر میں دو سالہ بچہ سیلابی پانی میں بہہ کر جاں بحق

 شبقدر کے علاقے مٹہ مغل خیل محلہ مینوڑا میں ایک  افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے 
معروف شاہ کا دو سالہ بیٹا سیلابی پانی میں بہہ کر جاں بحق۔
سیلابی پانی میں بہہ جانے والے بچے کی لاش برآمد،جاں بحق بچے کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو شبقدر منتقل