خانیوال میں باپ جوئے میں دو بچے ہار گیا جبکہ اہلیہ نے کہا ہے کہ شوہر نے بچے چھین کر گھر سے نکال دیا، وزیر اعلی مریم نواز اور آئی جی پنجاب میرے کم عمر بچوں کو بازیاب کروائیں۔ رپورٹ کے مطابق خانیوال کے علاقے بستی مولوی حیات کی رہائشی خاتون نے بتایا کہ اس کا شوہر اختر نشہ کرتا ہے اور جو اکھیلتا ہے، اپنے دو بچوں کو جوئے میں ہار دیا۔