لودان شاہد(منیجمنٹ کیڈر) کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (میل)باجوڑ جبکہ نورمحمد کو سب ڈویژنل ایجوکیشن آفیسر (میل )ناوگئی تعینات کردیا گیاہے ۔
اس سلسلے میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیاگیاہے۔ اس کے علاوہ ضلع مہمند میں تعینات ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میل مہمند مدرار اللہ کو ڈی ای او میل باجوڑ کااضافی چارج حوالے کیاگیاہے۔ ڈی ای او فیمیل حسن آرا سے ڈی ای او میل باجوڑ کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا۔
عوامی حلقوں نےلودان شاہد کے بحیثیت ڈپٹی ڈی ای او باجوڑ اور نور محمد کا ایس ڈی ای او ناوگئی تعیناتی کا خیر مقدم کیا ہے۔