حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
ایم این اے مبارک زیب کمیٹی کے ممبر مقرر Home / پاکستان /

ایم این اے مبارک زیب کمیٹی کے ممبر مقرر

ایڈیٹر - 18/07/2025
ایم این اے مبارک زیب کمیٹی کے ممبر مقرر

وزیر اعظم کے مشیر مبارک زیب کو ضم اضلاع کے لیے تیز تر ترقیاتی پروگرام (اے آئی پی) کے جوائنٹ سٹیرنگ کمیٹی کا ممبر مقرر کردیا گیا۔ وزیر اعظم آفس کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا۔