حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
سعودیہ میں پاکستانی نوجوان نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کردی Home / بین الاقوامی /

سعودیہ میں پاکستانی نوجوان نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کردی

ایڈیٹر - 06/07/2025
سعودیہ میں پاکستانی نوجوان نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کردی

مکہ مکرمہ ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں پاکستانی نوجوان عدیل احمد نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کردی رپورٹ کے مطابق لائف ان سعودی عرب نامی اکاؤنٹ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستانی نوجوان عدیل احمد کو ایک بیگ ملا، مکہ سے ملے اس بیگ میں ایک لاکھ سعودی ریال  تھے، بھاگنے کی بجائے اس نے بیگ کی تلاشی لی اور ایک فون نمبر نکالا جس پر مالک کو کال کی اور پوری ایمانداری کے ساتھ سب کچھ مالک کو واپس لوٹایا۔