حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
پیپلز پارٹی سندھی مہاجر فساد کی بات کر کے خوف پیدا کرتی ہے، حافظ نعیم Home / سیاست /

پیپلز پارٹی سندھی مہاجر فساد کی بات کر کے خوف پیدا کرتی ہے، حافظ نعیم

ایڈیٹر - 19/11/2026
 پیپلز پارٹی سندھی مہاجر فساد کی بات کر کے خوف پیدا کرتی ہے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ خون خرابے کی باتیں کرنے والوں کو فکس کیا جائے۔

اپنے حالیہ بیان میں امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ پیپلز پارٹی سندھی مہاجر فساد کی بات کر کے خوف پیدا کرتی ہے، سسٹم کی سب سے بڑی بینیفشری پارٹی ہے ، حکومت کا بھی حصہ ہے، ایسا نہیں تو آصف علی زرداری صدارت سےاستعفیٰ دیں۔