حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
سندھ میں خون کا ایک بھی قطرہ بہا تو ذمہ دار بلاول بھٹو ہوں گے،مصطفیٰ کمال Home / سیاست /

سندھ میں خون کا ایک بھی قطرہ بہا تو ذمہ دار بلاول بھٹو ہوں گے،مصطفیٰ کمال

ایڈیٹر - 19/11/2026
سندھ میں خون کا ایک بھی قطرہ بہا تو ذمہ دار بلاول بھٹو ہوں گے،مصطفیٰ کمال

ایم کیو ایم رہنما اور وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ سندھ میں خون کا ایک بھی قطرہ بہا تو ذمہ دار بلاول بھٹو ہوں گے، فیصلہ کرنا ہو گا کہ کسی کی خواہش کو بچانا ہے یا ریاست کو، خون بہنے کا بیان دے کر ہمیں نہ ڈرائیں، ڈرنا انہیں چاہئے جنہوں نے بائیس ہزار ارب کا ڈاکا مارا۔