پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار اور بھی سست بین الاقوامی سب میرین کیبل “سی می وی فائیو” میں تکنیکی خرابی پیدا ہو گئی خرابی کے باعث ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس کے معیار میں کمی اور تعطل کا خدشہ ہے انٹرنیٹ سروس کی تسلسل کے ساتھ فراہمی کے لیے ٹریفک کو متبادل بین الاقوامی لنکس پر منتقل کیا جا رہا ہے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی