حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
چارسدہ: تنگی میں باپ کی فائرنگ سے بیٹا اور بہو جاں بحق Home / پاکستان /

چارسدہ: تنگی میں باپ کی فائرنگ سے بیٹا اور بہو جاں بحق

ایڈیٹر - 05/07/2025
چارسدہ: تنگی میں باپ کی فائرنگ سے بیٹا اور بہو جاں بحق

تفصیلات کے مطابق  چارسدہ تنگی میں گھریلو تنازعے پر فائرنگ ہوئی، فائرنگ کے نتیجے میں   دو افراد موقع پر جانبحق ہوئی ،باپ نے بیٹے اور بہو کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔
جاں بحق افراد کی شناخت سلطان شاہ اور اس کی اہلیہ کے نام سے ہوئی ہے۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال تنگی منتقل کر دیا گیا۔