حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
ہیلی کاپٹر کی 3 پروازوں کے بعد ریسکیو ٹیمیں فلک سر بیس کیمپ پہنچ گئیں Home / پاکستان /

ہیلی کاپٹر کی 3 پروازوں کے بعد ریسکیو ٹیمیں فلک سر بیس کیمپ پہنچ گئیں

ایڈیٹر - 31/08/2026
ہیلی کاپٹر کی 3 پروازوں کے بعد ریسکیو ٹیمیں فلک سر بیس کیمپ پہنچ گئیں

سوات کے معروف کوہ پیما میاں سید علی شاہ کی میت کی برآمدگی کیلئے ریسکیو ہیلی کاپٹر کی 3 پروازوں کے ذریعے ریسکیو ٹیمیں فلک سر بیس کیمپ پہنچ چکی ہیں اور اب میت تک رسائی کے لیے پیش قدمی کر رہی ہیں۔

آپریشن کی قیادت بریگیڈیئر عامر کر رہے ہیں۔ سول انتظامیہ، ریسکیو اور دیگر ادارے بھی اس میں شامل ہیں۔ میت کے لواحقین کالام میں موجود ہیں اور انہیں آپریشن کی پیش رفت سے لمحہ بہ لمحہ آگاہ رکھا جا رہا ہے۔ انتظامیہ کو امید ہے کہ ریسکیو مشن کامیابی سے مکمل ہو