حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
گل ڈھیری ڈیم، نوشہرہ مکمل Home / پاکستان /

گل ڈھیری ڈیم، نوشہرہ مکمل

ایڈیٹر - 25/08/2026
گل ڈھیری ڈیم، نوشہرہ مکمل

چیئرمین عمران خان کے وژن کے مطابق پانی کو ضائع نہیں بلکہ محفوظ کرنا ہے، اور چھوٹے و بڑے ڈیمز کے ذریعے پاکستان کے آبی مستقبل کو محفوظ بنانا ہے۔ اسی وژن کے تحت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں صوبائی حکومت کی ترقیاتی حکمتِ عملی کی ترجیحات میں شامل اہم منصوبہ گل ڈھیری ڈیم مکمل کر لیا گیا ہے۔ ڈیم کی نمایاں خصوصیات:  ذخیرہ آب: 1,762 ایکڑ فٹ  مین کینال: 9,635 فٹ  منی کینال: 5,727 فٹ  قابلِ آبپاشی رقبہ: 1,200 ایکڑ گل ڈھیری ڈیم کی تکمیل سے 1,200 ایکڑ زرعی رقبے کو آبپاشی کی سہولت میسر آئے گی، جس سے زرعی پیداوار میں اضافہ، کسانوں کی آمدن میں بہتری اور دیہی معیشت کو فروغ ملے گا۔