خیبر پختونخوا کیلئے بڑی خبر وفاقی حکومت نے خوازہ خیلہ سے بشام تک ایکسپریس وے تعمیر کرنے کی منظوری دیدی ایکسپریس وے 48 کلومیٹر طویل ہوگی جس کی تعمیر پر 116 ارب 60کروڑ روپے کی لاگت آئیگی ایکسپریس وے کی منظوری میں سب سے کلیدی کردار وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے ادا کیا مذکورہ شاہراہ سے ملاکنڈ ڈویژن کی سیاحت کی صنعت کو فروغ ملے گا