مجھ میں اور شہباز شریف میں کوئی فرق نہیں: نواز شریف
انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم کوئی بھی ہو فرق نہیں پڑتا ہم ایک ہیں۔
سابق وزیرِ اعظم نواز شریف نے کہا کہ حکومت اندرونی اور عالمی سطح پر بہترین کام کر رہی ہے، ایران کے معاملے پر حکومت کا مؤقف حق پر مبنی ہے۔