جولائی میں تنخواہ دار طبقے سے گزشتہ 2 برسوں کے مقابلے میں زیادہ ٹیکس جمع
انکم ٹیکس میں کمی کے باوجود تنخواہ دار طبقے سے زیادہ ٹیکس جمع کیاگیا،ایف بی آر نے 44 ارب روپے وصول کیے
ڈیلروں،ٹرانسپورٹروں اور مافیاز کو سہولیات،تنخواہ داروں کو نچوڑنا حکومتی مشن بن گیا