حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
ڈاکٹر صادق خٹک سول ایوارڈ کیلئے صوبائی حکومت کے جانب سے نامزد Home / پاکستان /

ڈاکٹر صادق خٹک سول ایوارڈ کیلئے صوبائی حکومت کے جانب سے نامزد

ایڈیٹر - 16/08/2026
ڈاکٹر صادق خٹک سول ایوارڈ کیلئے صوبائی حکومت کے جانب سے نامزد

وائس چانسلر انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور ڈاکٹر صادق خٹک کو سول ایوارڈ دینے کی منظوری دیدی گئی
صوبائی حکومت کی سفارش پر ڈاکٹر صادق خٹک کو تمغہ امتیاز دیا جائیگا
واضح رہے کہ ڈاکٹر صادق خٹک کی مبینہ جعلی ڈگری کی انکوائری کئی ماہ سے محکمہ اعلی تعلیم خیبر پختونخوا میں کئی ماہ سے زیر التوا ہے