حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
ایف آئی اے امیگریشن پشاور کی بڑی کارروائیاں Home / پاکستان /

ایف آئی اے امیگریشن پشاور کی بڑی کارروائیاں

ایڈیٹر - 16/08/2026
ایف آئی اے امیگریشن پشاور کی بڑی کارروائیاں

ایف آئی اے امیگریشن پشاور کی بڑی کارروائیاں

جعل سازی سے ویزا حاصل کرنے والے 3 مسافروں کو اف لوڈ کر دیا گیا

مسافروں میں عبدالباسط، محمد عرفان اور ظہیر الدین شامل

مسافروں کا تعلق مردان اور صوابی سے ہے

مسافر فلائٹ نمبر QR601 کے ذریعے سعودی عرب جا رہے تھے

ابتدائی تفتیش کے مطابق مسافروں نے سعودی عرب کے وزٹ ویزے مبینہ طور پر جعل سازی سے یو اے ای ایمرٹ ائی ڈی ظاہر کر کے حاصل کئے

مسافروں کو ایجنٹوں کی نشاندہی اور ٹریول ایجنٹ اور مزید قانونی کاروائی  کے لیے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل پشاور کے حوالے کر دیا

ترجمان ایف آئی اے  پشاور زون