وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کارکنوں کو پیغام
"تیاری کریں، اس بار میں خود قیادت کروں گا اور اس دفعہ کامیاب ہو کر واپس آئیں گے، یہ میرا آپ سے وعدہ ہے۔"