حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
دفاعی اور سٹریٹیجک ضروریات کیلئے صوبوں کی فنڈنگ کا معاملہ Home / پاکستان /

دفاعی اور سٹریٹیجک ضروریات کیلئے صوبوں کی فنڈنگ کا معاملہ

ایڈیٹر - 15/08/2026
دفاعی اور سٹریٹیجک ضروریات کیلئے صوبوں کی فنڈنگ کا معاملہ

دفاعی اور سٹریٹیجک ضروریات کیلئے صوبوں کی فنڈنگ کا معاملہ سندھ اور پنجاب نے حصہ ڈالنا شروع کردیا ہے لیکن خیبر پختونخوا نے ایک پائی بھی نہیں دی جس کے بعد وفاقی حکومت نے سٹیٹ بینک اور اکائونٹنٹ جنرل کو خط لکھ کر قابل تقسیم محاصل سے کٹوتی کی ہدایت کردی ہے ایسا ہوا تو یہ غیر آئینی ہوگا مشیر خزانہ مزمل اسلم