عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ سینیٹر ایمل ولی خان کا نئے صوبوں کے معاملہ پر کھلا چیلنج نئے صوبوں کی بحث اور نظام کی ناکامی کی وجوہات پر کھلا چیلنج دیتا ہوں کوئی بھی سیاست دان، رہنما، ماہرِ اقتصادیات، وکیل، صنعت کار، کاروباری شخصیت، صحافی یا آئی ایس پی آر سامنے آئے آئیے کھلے عام اس نظام کی ناکامی کے اعتراف پر بحث کرتے ہیں جس کا اعلان ’’ان‘‘ لوگوں کے پیغام رساں نے کیا ہے جنہوں نے نظام کو تباہ کیا ہے۔ ایمل ولی خان